ا مپھا ل 28 ا گست ( ایجنسیز) منی پو ر گو ر نر و نو د کما ر د گل نے صد ر پر نب مکر جی کو ا پنا ا ستعفیٰ پیش کر دیا ۔ مو دی سر کا ر کے عہد ہ
سنبھا لنے کے بعد سے ا ب تک 9 گو ر نرو ں نے ا پنا ا ستعفیٰ پیش کیا ہے۔ مسٹر د گل کو 23 ڈسمبر 2013 کو منی پو ر کا گو ر نر مقرر کیا تھا ۔ منی پو ر کے گو ر نر کو ہد ا یت دی گئی تھی کہ وہ میز و ر م کا چا ر ج سنبھا لیں۔